Zanjeer (زنجیر) – by Shameem Naveed – Episode #01

Zanjeer (زنجیر) – by Shamim Naveed – Episode #01

یہ ناول ہے تو تاریخی لیکن یہ ماضی بعید کی نہیں بلکہ ماضی قریب کی تاریخ ہے۔ جدوجہدِ آزادی کا آئینہ ہے۔ تحریکِ آزادی کی نوے سالہ جدوجہد دراصل دوسمتوں میں کی گئی تھی۔ اس کی ایک سمت یا جہت سیاسی پلیٹ فارم تھا اور دوسری جہت یا سمت زیرِ زمین سرگرمیاں!

یہ سرگزشت زیرِ زمین کام کرنے والے اُن سرفروشوں کی جاں بازی پر مشتمل ہے جنہوں نے سامراجی قوت کے ایوان لرزادیے تھے، انہی جاں بازوں نے مشرق سے مغرب تک پھیلی ہوئی عظیم طاقت کو مجبور کردیا تھا کہ وہ سیاسی پلیٹ فارم پر ہمارے رہنمائوں سے مصالحانہ گفتگو کرے۔

شکیل احمد صدیقی کی آواز میں
Narrated by Shakeel Ahmed Siddiqi

Facebook: https://www.facebook.com/kahanighar01/​

Youtube: https://www.youtube.com/KahaniGhar01/

Complete Playlist:
https://www.youtube.com/watch?v=7beDsVgQjRA&list=PL_PZP8BbmQNS0J85m26-w3siBL3NpVU_G&t=0s