علم کی قدر

کیا آپ جانتے ہیں کہ

امریکہ میں صرف تین قسم کے لوگوں کو وی آئی پی سٹیٹس دیا جاتا ہے۔
۱۔ معذور
۲۔ سائنسدان
۳۔ استاد

فرانس کی عدالتوں میں استاد یا سکالر کے سوا کسی کو کرسی پیش نہیں کی جاتی۔

جاپان میں پولیس کو استاد کی گرفتاری سے پہلے حکومت سے خصوصی اجازت لینی پڑتی ہے۔

کوریا میں کوئی بھی استاد اپنا کارڈ دکھا کر ان سہولتوں سے لطف اٹھا سکتا ہے جو ہمارے ملک میں صرف وزیر، ایم پی اے اور ایم این اے کو حاصل ہوتیں ہیں۔

ہمارے زوال کی بڑی وجہ اہل علم کی ناقدری ہے۔ یہاں پر کسی بھی قسم کے استاد کو حکومتی سطح پر سراہا نہیں جاتا اور نہ ہی معاشرے میں استاد کو وہ مقام حاصل ہے جس کے بارے میں ہمارا مذہب ہمیں تعلیم دیتا ہے۔