سب سے چھوٹا پرندہ

پرندے عام طور پر بہت زیادہ بڑے نہیں ہوتے، سوائے چند ایک پرندوں کے، جیسے شتر مرغ ، جس کا قد ڈھائی میٹر اور وزن ایک چھوٹے خچر شٹ لینڈ کے برابر ہوتا ہے۔

چھوٹے پرندوں میں چڑیا وغیرہ شامل ہیںلیکن منطقہ حارہ کے برساتی جنگلوں میں تتلیوں سے بھی چھوٹے پرندے پائے جاتے ہیں۔ کیوباکاشکر خورہ ہیمنگ برڈ (Humming Bird) سب سے چھوٹا پرندہ ہے۔ یہ اندازاً شتر مرغ کی آنکھ جتنا بڑا ہوتا ہے اور ایک پینسل کے سر ے پر بیٹھ سکتا ہے۔