دس محرم کو پیش آنے والے اہم واقعات

حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کی مقبولیت

فرعون سے حضرت موسی علیہ السلام اور ان کی امت کی نجات

کشتی نوح علیہ السلام اس دن جودی پہاڑ پر ٹھہری

حضرت یونس علیہ السلام اس دن مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے

حضرت یوسف علیہ السلام کا کنوئیں سے باہر نکلنا

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت اور آسمانوں کی طرف اٹھایا جانا بھی اسی دن ہوا

حضرت دائود علیہ السلام کی توبہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت

حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی کا لوٹنا

حضرت آدم علیہ السلام کا نبوت کے لیے منتخب ہونا

حق تعالیٰ کا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنانا

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح بھی اسی دن ہوا

اسی دن قیامت ہو گی

اسی دن سیدنا حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کو واقع پیش آیا