پھل کیوں کھائے جائیں

انگور وریدوں اور شریانوں کو آرام دیتا ہے۔

چیری سے اعصابی نظام کو پرسکون کرنے سے مدد ملتی ہے۔

کیلا کھلاڑیوں کے لیے بہت اچھا ہے کیوں کہ یہ توانائی دیتا ہے۔

سٹرا بیری کینسر کے خلاف ممکنہ طور پر لڑ سکتی ہے۔

سیب جسم کی قوت مدافعت کی سوزشی امراض کے خلاف مدد دیتا ہے۔

آڑو انتہائی ضروری پوٹاشیم ، فلورائیڈ اور فولاد سے بھرپور ہے۔

بلیو بیری دل کی حفاظت کرتی ہے۔

اناناس جوڑوں کے امراض میں مفید ہے۔

مالٹا جلد کی اور بینائی کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔

تربوز دل کی دھڑکنوں کو اعتدال میں رکھتا ہے۔

آم بے شمار اقسام کے کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

کیوی پھل ، ہڈیوں کی جسامت میں اضافہ کرتا ہے۔