How to change Windows XP key?

Dear Friends,

If you have already installed Windows XP and want to change key. Then download this utility, I hope it will help you…

عزیز دوستو اگر آپ پہلے سے ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں اور دوبارہ ونڈوز انسٹال کئے بغیر اس کی کی تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اس فائل کو ڈائون لوڈ کریں