پالک پنیر پکانے کا طریقہ

اجزاء: پالک ایک کلو، پانی دو لٹر، مکئی کا آٹا چار چائے کے چمچے، ادرک (باریک کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ، ہری مرچیں تین عدد، پنیر (چوکور ٹکڑے) 250 گرام، نمک حسبِ ذائقہ، پیاز (باریک کٹی ہوئی) چار چائے کے چمچے، گھی یا پکانے والا تیل دو چائے کے چمچے، ٹماٹر (باریک کٹا ہوا) ایک عدد، کریم دو چائے کے چمچے۔

Continue reading “پالک پنیر پکانے کا طریقہ”

مٹن کھڑا مسالہ

اجزاء: بکرے کا گوشت ایک کلو
پیاز تین عدد
دار چینی تین ٹکڑے
چھوٹی الائچی چار عدد
لونگیں چھ عدد
ٹماٹر آٹھ عدد
تیل آدھا کپ
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
ہرا دھنیا، پودینہ آدھا کپ
سونف پائوڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی دو چائے کے چمچے
بڑی الائچی پائوڈر آدھا چائے کا چمچہ
دھنیا پائوڈر دو کھانے کے چمچے
لال مرچ پائوڈر تین کھانے کے چمچے
دیسی گھی تین کھانے کے چمچے
ادرک لہسن پیسٹ چار کھانے کے چمچے
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچے
زیرہ پائوڈر ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ

Continue reading “مٹن کھڑا مسالہ”

قیمے کے سموسے بنانا سیکھیں

اجزاء:

قیمہ آدھا کلو
میدہ ۲۵۰ گرام یا ایک پائو
گھی یا پکانے کا تیل ۲۵۰ ملی لیٹر
پیاز ایک پائو
لہسن ایک گٹھی
ادرک ۲۵ گرام
گرم مصالحہ پسا ہوا چائے کا ایک چمچہ
سبز مرچ ۴ عدد
سرخ مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ

Continue reading “قیمے کے سموسے بنانا سیکھیں”

امریکن سلاد کیسے بناتے ہیں؟

اجزاء:

گوشت آدھا پائو
کھیرا ایک عدد
ٹماٹر ایک عدد
نمک آدھا چائے کا چمچہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
کریم دو چائے کے چمچے
انڈے دو عدد
گاجر ایک عدد
بند گوبھی ایک پتا
چینی ایک چائے کا چمچہ
سلاد کے پتے حسب ضرورت
میونیز ایک کپ

Continue reading “امریکن سلاد کیسے بناتے ہیں؟”

دال پیاز بنانے کا طریقہ

اجزاء:

چنے کی دال آدھا کلو
پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی مرچ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
گھی یا تیل ۲ چمچے
پیاز ایک پائو
ادرک اور لہسن پسے ہوئے ایک ایک چائے کے چمچے
املی تھوڑی سی
نمک ایک چائے کا چمچہ

Continue reading “دال پیاز بنانے کا طریقہ”