اللہ کے لئے کچھ مشکل نہیں

“انہوں نے جو کچھ کمائی کی ہو گی اس میں سے کچھ اُن کے ہاتھ نہیں آئے گا۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے۔ کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کر دے اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے” سورہ ابراہیم، آیت نمبر 19

Continue reading “اللہ کے لئے کچھ مشکل نہیں”