سجدہ کرتے وقت احتیاط

سجدے میں پیشانی اور ناک بھی زمین پر لگنی چاہیے۔

دونوں کہنیاں پیٹ کے ساتھ نہیں لگنی چاہیے۔

دونوں ہاتھ، دونوں گٹھنے، دونوں پائوں زمین پر لگنے چاہیے۔

کہنیاں زمین پر نہیں لگنی چاہیے۔

کئی بار دیکھا گیا ہے کہ اکثر لوگ ان میں سے کوئی نہ کوئی غلطی کرتے ہیں، کبھی کوئی ناک زمین پر نہیں لگاتا تو کوئی ایک پائوں زمین سے اٹھا لیتا ہے۔ تو اس طرح کرنے سے سجدہ ٹھیک طرح سے ادا نہیں ہوتا۔