نماز پڑھنے کے دوران ہونے والی بڑی غلطیاں

نماز پڑھنے کے دوران میں ہونے والی بہت بڑی غلطیاں جن سے بچنا بہت ضروری ہوتا ہے۔

۱۔ جلدی جلدی نماز پڑھنا۔

۲۔ پائوں کی انگلیوں کا قبلے کی طرف نہ ہونا۔

۳۔ سجدے کے دوران پائوں کا زمین سے اٹھ جانا۔

۴۔ امام سے پہلے کوئی رکن ادا کرنا۔

۵۔ رکوع میں کمر کا سیدھا نہ ہونا۔

۶۔ سجدے میں ناک کی ہڈی زمین پر نہ لگنا۔

۷۔ سجدے میں کلائی کا زمین سے چھونا۔

۸۔ اتحیات میں ہاتھ کی انگلیاں گھٹنوں سے نیچے ہونا۔