پوچھتے ہو قائداعظم کون تھے؟

سرکاری استعمال کے لیے 37 روپے کا فرنیچر گورنر جنرل ہائوس لے کر آئے۔ قائداعظم نے جب فرنیچر کی لسٹ دیکھی تو 6 یا 7 روپے کی ایک کرسی اضافی تھی تو پوچھا یہ کس لیے لائے ہو!

عرض کیا کہ آپ کی بین فاطمہ جناح کے لیے ، آپ کے ساتھ رہتی ہیں، آپ کی خدمت کرتی ہیں۔

آپ نے فوراً اس پر لائن لگا دی اور فرمایا: اس کے پیسے فاطمہ جناح سے لو اس کے پیسے بیت المال سے نہیں جائیں گے، مسلمانوں کا پیسہ اس پر خرچ نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ تو سن لو ۔ یہ تھے قائداعظم