اسلام کی گمشدہ تاریخ

آج کی جدید سرجری کی بنیاد 900ء میں ایک مسلمان سائنسدان الظاہروی نے اندلس جو کہ موجودہ سپین ہے میں رکھی تھی۔ جن کا پورا نام ہے ابو القاسم الظاہروی (936 – 1013)۔ انہوں نے تیس جلدوں پر مشتمل میڈیسن کا انسائیکلوپیڈیا لکھ کر طب کی دنیا کو ایسا فن پارہ دیا جو آج کی جدید سرجری کی بنیاد ہے اور یورپ میں صدیوں تک ٹیکسٹ بک کے طور پر پڑھایا جاتا رہا ہے۔

Continue reading “اسلام کی گمشدہ تاریخ”

نمک کی ہماری زندگی میں اہمیت

نمک سونے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ آپ سونے کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں مگر نمک کے بغیر نہیں۔ ماضی میں تو زندگی دارومدار ہی نمک پر تھا۔ اس کے لیے جنگیں بھی لڑی گئیں۔ اسے لانے لیجانے کے لیے طویل سڑکیں بنائی گئیں۔ وجہ یہ ہے کہ نمک انسانوں اور جانوروں کی زندگی کے لیے ضروری ہے۔ عضلات کو مضبوط رکھنے کے لیے نمک ضروری ہے۔ یہ پروٹین کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

Continue reading “نمک کی ہماری زندگی میں اہمیت”

مٹر کے بارے میں مفید معلومات

مٹر بنیادی طور پر جنوبی یورپ کا مقامی پودا ہے مگر اب دنیا بھر میں کاشت کیا جاتا ہے۔ مٹر کی پھلیوں سے حاصل ہونے والا بیج بطور سبزی استعمال ہوتا ہے۔ مٹر ٹھنڈے موسم کی سبزی ہے۔ یہ پھلی دار پودا ہوتا ہے۔ جس میں سبز، جامنی یا ہلکے سنہری رنگ کے بیج ہوتے ہیں۔ مٹر کے دانوں کو طرح طرح کے پکوان کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Continue reading “مٹر کے بارے میں مفید معلومات”

کیا کہا؟ قائداعظم کون تھے؟

کچھ غدار یہ پوچھتے ہیں کہ قائداعظم کون تھے اور ان کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔ یہ سب انڈیا کی ایجنسیوں کی سازش ہے اور اپنی سازش کے ذریعے پاکستان کے لوگوں کے دلوں میں نفرت کے بیچ بو رہے ہیں اور ان کے کافی ایجنٹ پاکستان میں مختلف شعبوں میں نوجوان طالب علموں کے ذہن بدلنے میں مصروف ہیں۔ مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ اس میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سنو کہ قائداعظم کون تھے۔

Continue reading “کیا کہا؟ قائداعظم کون تھے؟”