Zanjeer (زنجیر) – by Shamim Naveed – Episode #05
یہ ناول ہے تو تاریخی لیکن یہ ماضی بعید کی نہیں بلکہ ماضی قریب کی تاریخ ہے۔ جدوجہدِ آزادی کا آئینہ ہے۔ تحریکِ آزادی کی نوے سالہ جدوجہد دراصل دوسمتوں میں کی گئی تھی۔ اس کی ایک سمت یا جہت سیاسی پلیٹ فارم تھا اور دوسری جہت یا سمت زیرِ زمین سرگرمیاں!یہ سرگزشت زیرِ زمین … Read more