برُی بات

”ارم تمہیں پتہ ہے کہ کلاس میں ایک نئی لڑکی آئی ہے۔” فاطمہ نے ارم کو بتایا تو ساتھ کھڑی آئمہ نے بھی یہ بات سن لی۔ آئمہ فوراً بولی۔”کیا نام ہے اس کا؟” آمنہ نام ہے اس کا۔ اور آئمہ کل وہ داخلے کے لیے اپنی امی کے ساتھ آئی تھی۔ میں نے اپنی […]

کام کی باتیں

چودہ سو سال پہلے دانشور تو کہتے ہیں کہ ہمیں چودہ سو سال پیچھے دھکیلا جا رہا ہے۔ لیکن ہم تو اسے اپنی خوش بختی خیال کرتے ہیں کہ اگر کوئی ہمیں چودہ سو سال پہلے کا معاشرہ کہیں سے لا دے۔ ہم باز آئے میڈیا کی ترقی سے، ہماری توبہ اس جدید نظام سے، […]

درزی اور سپاہی

ایک درزی اپنی چالاکی اور ہوشیاری میں مشہور تھا۔ کچھ لوگ ایک جگہ پر بیٹھے اس درزی کی چالاکی کے قصے ایک دوسرے کو بڑھا چڑھا کر سنا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ وہ درزی تو بڑے کمال کا آدمی ہے۔ ہم نے اس قدر عیار اور چالاک درزی نہیں دیکھا ، کوئی […]

احساس

شاہینہ دس سال کی ایک ذہین لڑکی تھی۔ سونے پہ سہاگہ وہ خوبصورت بھی تھی۔ اس کا ایک بھائی تھا جس کا نام ذیشان تھا اور وہ سات سال کا تھا۔ وہ امیر والدین کی اولاد تھے۔ دونوں بہن بھائی نہایت لائق تھے۔ ہر سال فرسٹ آنے والے بچوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔

آج کے لطیفے

گواہی ایک دن ملا نصیر الدین کا پڑوسی ان کے پاس آیا اور کہا کہ ذرا اپنا گدھا تھوڑی دیر کے لیے دے دیں۔ ملا نے جواب دیا: ‘ مجھے بڑا افسوس ہے کہ میں آپ کے کام نہ آسکوں گاکیوں کہ صبح ہی ایک صاحب گدھا مانگ کر لے گئے ہیں اور ابھی تک […]

اندھا دھند ٹوٹکے

١۔ اگر آپ کے بچے زیادہ مٹی کھاتے ہیں تو ۔۔۔۔ انہیں تھوڑا سیمنٹ کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہو جائے۔

کیا خواتین اچھی ڈرائیور نہیں ہوتیں؟

خواتین کو زندگی کے ہر مرحلے پر یہی شکوہ رہتا ہے کہ مردوں کے اس معاشرے میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔ وہ کسی بھی میدان میں خواہ کتنی بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیوں نہ کرلیں، ان کی حوصلہ افزائی میں ہمیشہ بخل سے کام لیا جاتا ہے۔ یہ نظریہ سو […]

میونیز بنانے کی ترکیب

اجزاء: انڈے ٣ عدد نمک ١ چائے کا چمچ مسٹرڈ پائوڈر ١ چائے کا چمچ چینی ١ چائے کا چمچ لیموں کا رس ١ کھانے کا چمچ سفید سرکہ ١ چائے کا چمچ عام پکانے کا تیل ١ کپ

پورا تول

سکول کا وقت ختم ہو چکنے کے بعد وہ جیسے ہی صدر دروازے سے باہر نکلے، ان کے ذہن میں ننھی کا کہا ہوا جملہ گونجنے لگا، ‘ابو جان میرے لیے امرود لائیے گا’ ۔

وہ میرا نام جانتاہے

رات کی کالی سیاہ چادر لمحہ لمحہ پھیلتی جارہی تھی۔ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔ مدائن شہر بھی تاریکی میں ڈوب چکا تھا۔ جو کل تک کسرٰی کی سلطنت کا ایک حصہ تھا۔ وہ سلطنت دنیا کی سُپر پاور تھی۔ مال اور شوکت میں سب سے آگے اور اب مدائن کئی روز […]