اللہ کے لئے کچھ مشکل نہیں

“انہوں نے جو کچھ کمائی کی ہو گی اس میں سے کچھ اُن کے ہاتھ نہیں آئے گا۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے۔ کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کر دے […]