About shakeel

I live in Lahore, Pakistan

دیکھورُسوانہ کرنا

ہم دو ہی بہنیں تھیں۔ مجھ کو اپنی بہن گل بہشت سے بہت پیار تھا۔ وہ مجھ سے دس برس بڑی تھیں۔سچ کہوں میرے لئے بہن سے زیادہ ماں جیسا درجہ رکھتی تھیں۔ جن دنوں میں تین برس کی تھی والد صاحب کا انتقال ہو گیا۔ اماں بھر پور جوان بھی تھیں۔ بیوگی نے ان […]

دو گز زمین کی کہانی

۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی ختم ہو چکی تھی۔ انگریز بہادر اپنے کچھ ہندوستانی وفاداروں کی مدد سے بغاوت کچلنے میں کامیاب ہو چکا تھا۔ انگریز حکومت کے باغیوں کو سزائیں مل رہی تھیں۔ جگہ جگہ سر عام پھانسیاں دی جارہی تھیں۔ جو بچ گئے تھے وہ چھپتے پھر رہے تھے۔ ان لوگوں کی زمینیں اور […]

پھلوں کی فریاد

کیلا: مجھے بچے بوڑھے، جن کے دانت نہیں ہوتے وہ بھِی کھا جاتے ہیں جبکہ دوسرے پھل اپنی کچھ سختی کے باعث ان بے دانتوں سے بچ جاتے ہیں۔ مجھے تو ہر چھوٹا، بڑا، بوڑھا اور دودھ کے دانتوں والا بھی ہپ ہپ کر کے کھا جاتا ہے۔ لیکن مجھے ایک بڑی خوشی حاصل ہے […]

عدل و انصاف

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے عدل کی یہ حالت تھی کہ جب آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا تو آپ رضی اللہ تعالی کی سلطنت کے دور دراز علاقے کا ایک چرواہا بھاگتا ہوا آیا اور چیخ کر بولا۔ لوگو! حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہو گیا […]

پالک پنیر پکانے کا طریقہ

اجزاء: پالک ایک کلو، پانی دو لٹر، مکئی کا آٹا چار چائے کے چمچے، ادرک (باریک کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ، ہری مرچیں تین عدد، پنیر (چوکور ٹکڑے) 250 گرام، نمک حسبِ ذائقہ، پیاز (باریک کٹی ہوئی) چار چائے کے چمچے، گھی یا پکانے والا تیل […]

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت دوسرا ایک روزہ میچ دسمبر ٢٠١٣

پہلے ایک روزہ میچ کی طرح دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت اپنی بے وقوفی سے باز نہیں آیا اور ٹاس جیتنے کے باوجود جنوبی افریقہ کو بلے بازی کی دعوت دے ڈالی۔ بھارت کا یہ خواب کہ وہ ایک اچھی بلے باز ٹیم ہے، پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے بری […]

سائوتھ افریقہ بمقابلہ بھارت پہلا ون ڈے انٹرنیشنل ٢٠١٣ دسمبر

اس میچ میں بھارت نے ٹاس تو جیتا مگر اپنی بے وقوفی کی وجہ سے سائوتھ افریقہ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دے دی۔ سائوتھ افریقہ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دینا ہی صرف بھارت کی بے وقوفی نہیں تھی بلکہ ابھی تو بھارت کی اس میچ میں ذلالت کا آغاز تھا۔ سائوتھ […]