About Me

Dear Pakistanis,

I did Masters in Computer Sciences in year 2000 and working as senior PHP/MySQL developer as free lancer.

عزیز ہم وطنو!

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

میں بنیادی طور پر پی ایچ پی کا پروگرامر ہوں اور ابھی تک ان گنت پی ایچ پی کے ذریعے کافی ساری ویب سائٹس بنا چکا ہوں۔ اردو ادب سے لگائو مجھے سکول کے زمانہ سے ہی تھا۔ زندگی کی مصروفیات نے اپنے اس شوق سے دور کیے رکھا۔ مگر اب اردو بلاگنگ کے ذریعے میں اپنا شوق کچھ حد تک نہ صرف پورا کرسکتا ہوں بلکہ اپنی بات تمام لوگوں تک پہنچا بھی سکتا ہوں۔

والسلام

شکیل احمد صدیقی