پاکستان بمقابلہ انڈیا – پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ بروز اتوار 30 دسمبر 2012

اس مرتبہ بھی پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی۔ میچ موسم کی خرابی کی وجہ سے نصف گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا مگر میچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور مکمل 50 آورز گیند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ میچ کا آغاز […]

پاکستان بمقابلہ انڈیا – دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بروز 28 دسمبر 2012

آج بروز جمعہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسرا بین الاقوامی ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا۔ پہلا میچ پاکستان نے 5 وکٹوں سے بڑی آسانی سے جیت لیا تھا جو کہ 25 دسمبر 2012 کو کھیلا گیا تھا۔ یاد رھے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانچ سال کے بعد کرکٹ کا آغاز دوبارہ سے ھوا […]

ونڈوز ایکس پی میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ

اردو ہماری مادری زبان ھے اور ہمارا فرض ھے کہ ہم اپنی زبان کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیں۔ بہت سارے لوگ اردو میں ٹائپنگ نہیں کر سکتے اور نہ ھی وہ یہ جانتے ھیں کہ ونڈوز ایکس پی پر اردو کیسے انسٹال کی جائے۔ میں نے یہ پوسٹ اسی لئے لکھی ھے تاکہ لوگ […]

پاکستان بمقابلہ انڈیا – 25 دسمبر 2012

پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانچ سال کے بعد شروع ہونے والی کرکٹ سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آج یعنی 25 دسمبر 2012 بروز منگل کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ بظاھر درست دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان کے بہترین بائولرز نے نہایت […]